Latest News

Wednesday, 21 September 2016

پاکستان ،بھارت حالات کشیدہ ، چین میدان میں کود پڑا ،بڑا اعلان کر دیا


بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مل کھڑے ہوں اور اپنے معاملات کو طول دینے کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔
نجی اخبار کے مطابق چین نےمقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ اپنے معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں ، اور متحد ہو کر دہشت گردی کے خلاف تعاون کو بڑھائیں ۔ چین ماضی میں بھی دونوں ممالک کے مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی تجویز دیتا رہا ہے ۔

موضوعات:  
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: پاکستان ،بھارت حالات کشیدہ ، چین میدان میں کود پڑا ،بڑا اعلان کر دیا Description: Rating: 5 Reviewed By: Emotional King
Scroll to Top