Latest News

Thursday, 15 September 2016

اب صرف سلیبریٹیز ہپی نہیں بلکہ آپ بھی اپنا تصدیق شدہ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ، سوشل میڈیا کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر


اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹویٹر نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ عام صارفین بھی اپنے اکاؤنٹس کی تصدیق کروا سکتے ہیں،اس سے پہلے صرف سیلیبرٹیز یہ کام کرسکتی تھیں ،ٹویٹر کی جانب سے ٹویٹر حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہم تما م تر سہولیات عام عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں، حکام کے مطابق معروف شخصیات کے اکاؤنٹس کے ساتھ موجود بلیو ٹک حاصل کرنا اب تمام صارفین کے لیے ممکن ہوگا۔ اس سے قبل ٹویٹر خود صارفین کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرکے ان کے اکاؤنٹس کی تصدیق کرتا تھا،ایک فارم پر کرنے سے یہ سروس حاصل کی جاسکتی ہے
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: اب صرف سلیبریٹیز ہپی نہیں بلکہ آپ بھی اپنا تصدیق شدہ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ، سوشل میڈیا کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر Description: Rating: 5 Reviewed By: Emotional King
Scroll to Top