Latest News

Sunday, 25 September 2016

عمران خان کیلئے اب تک کی سب سے بری خبر ۔۔ اہم ترین اور سب سے پرانے ساتھی نے الوداع کہہ دیا



  

  
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران خان کے سب سے قریبی ساتھی جسٹس وجیہہ الدین ثانی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے اچانک استعفیٰ دے دیا ہے ۔ واضح رہے 30ستمبر کو عمران خان تاریخی جلسہ کرنے جا رہے ہیں ۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین ثانی اس موقع پر کہا کہ پارٹی حالات اور جماعت پر غیر نظریاتی لوگوں کے قبضے کے باعث اب یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں پارٹی کیساتھ چل سکوںلہذا میں نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کر لوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھاکہ اپنی بنیادی پارٹی رکنیت سے استعفیٰ باقائدہ طور پر چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو بھجوا دیا ہے لہذا اب میرا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: عمران خان کیلئے اب تک کی سب سے بری خبر ۔۔ اہم ترین اور سب سے پرانے ساتھی نے الوداع کہہ دیا Description: Rating: 5 Reviewed By: Emotional King
Scroll to Top