Latest News

Monday, 10 October 2016

مالدیپ کے سمندر میں زیرآب موجود دلکش ریسٹورنٹ


بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں، لیکن مالدیپ میں زیر سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔
“Ithaa” نامی یہ ریسٹورنٹ 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی چار دیواری کو مکمل طور پر شیشے سے بنا یا گیا ہے۔
اس ریسٹورنٹ کے بڑے ہال میں شیشے کے پاس بیٹھ کر کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ آبی مخلوق کا بھی نظارہ کیا جاسکتاہے۔
صرف یہی نہیں بلکہ اس کی سجاوٹ میں سمندری رنگ اور آبی مخلوق کو مدِ نظر رکھ کردلچسپ تزئین وآرائش بھی کی گئی ہے جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: مالدیپ کے سمندر میں زیرآب موجود دلکش ریسٹورنٹ Description: Rating: 5 Reviewed By: Emotional King
Scroll to Top